غزلِ جَہاں

6 POSTS0 COMMENTS
https://www.the9news.com
غزلِ جہاَں ایک مصنفہ اور شارعہ ہیں۔ وہ بہت خوبصورت لکھتی ہیں۔

گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں

گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں… کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھی تو...

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا مدتوں بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا

اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا

اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا لیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھنا میرے جھوٹ کو کھولو بھی اور تولو بھی تم لیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا

کسی جانب سے بھی پرچم نہ لہو کا نکلا

کسی جانب سے بھی پرچم نہ لہو کا نکلا اب کے موسم میں بھی عالم وہی ہو کا نکلا دست قاتل سے کچھ امید شفا تھی لیکن نوک خنجر سے بھی کانٹا نہ گلو کا نکلا عشق الزام لگاتا تھا ہوس پر کیا کیا...

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں...

Top Sad Short Poetry Collection of Famous Poets

Sad Short Poetry collection for those who suffer from breakups and 💔 broken hearts. We are collecting these Sad Poetry form such sources who already passed from these situations. In this article, we will give you this collection in Urdu, Hindi, Roman Urdu and in English.

Comments

0 comments

error: Content is protected !!